Advertisements

Tahir Ashrafi Caught Drunk طاہر اشرفی کا اصل چہرہ

-->

متحدہ علماء کونسل کے چیئر مین پاکستان کی نامور عالم شخصیت طاہر اشرفی جن کے بارے میں چند روز پہلے یہ خبر عام تھی کہ انکو اغواٗ کر لیا گیا تھا۔۔ اصل حقائق یہ ہیں کہ امریکی سفارتخانے کی دعوت میں اس نے بہت ذیادہ شراپ پی، اور اسی حالت میں واپسی کے دوران اس کی حالت خراب ہوگئی اور وہ الٹیاں کرنے لگا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس ویڈیو موجود ہیں ۔ اب دیکھنا ہے کہ میڈیا نے تو اپنا حق ادا کر دیا اب عدلیہ اس کے بارے میں کیا ایکشن لیتی ہے ۔۔۔

یاد رہے یہی وہ صاحب ہیں جو پاکستانی مُسلمانوں کو توہین رسالت(ص) کے بعد امریکی سفارت خانے کے گھیراؤ پر تنقید کا نشانہ بنارہے تھے اور ان کا تعلق کالعدم جماعت سپاہ صحابہ سے رہا ہے اور یہ نامور دہشت گرد ملک اسحاق جو سے زائد بے گُناہ لوگوں کے قتل میں ملوث ہے کے قریبی ساتھی اور اُسکو جیل سے رہا کروانے میں اہم کردار کے حامل رہے ہیں

tahir ashrafi

tahir ashrafi2

<font color=”#333333″><span style=”font-family: lucida grande”>

© 2014 Just Scandals. All rights reserved.
Geo News | Funny Images .
Free WordPress Theme
freshlife WordPress Themes Theme Junkie