Advertisements

Sarfaraz Hussain asks for the treatment of Sarbajeet Singh from foreign countries

-->

sar bajeet singhSarbajeet Singh an Indian spy waiting for his death in Lahore jail, was attacked by other prisoners and injured badly. Now a day he is being treated in hospital, but Sarfaraz hussain submitted the petition agains this and asks the Govt. to send him abroad for treatment.
لاہور (دنیا نیوز) بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پرکوٹ لکھپت جیل لاہورمیں تشدد کےواقعہ کی ایف آئی اے سےتحقیقات کرنےکےلئےسپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درخواست دائرکر دی گئی . سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں دائر درخواست میں درخواست گزار سرفراز حسین نے موقف اختیار کیا کہ سربجیت سنگھ کے علاج کے لئے اعلٰی سطح کامیڈیکل بورڈ تشکیل دیاجائےاورسربجیت سنگھ پرجیل میں تشدد کےواقعہ کی ایف آئی اے سے تحقیقات کرانےکے بعد تشددمیں ملوث تمام افسران اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایاجائے درخواست میں سربجیت سنگھ کے علاج کے لئے اعلٰی سطح کامیڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی استدعا بھی کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سربجیت سنگھ کی سزا کو معطل کرکےاسے علاج کے لئے بیرون ملک بھجوایا جائےاورمیڈیکل بورڈ کوبھی سربجیت سنگھ کے ہمراہ بیرون ملک بھجوایاجائے۔

© 2014 Just Scandals. All rights reserved.
Free Stock Photos | Islamic Wallpapers .
WordPress Blog
freshlife WordPress Themes Theme Junkie