Advertisements

Lahore Police Arrested Dacait Men & Women – لاہور سے ڈکیت ماسیوں کا گروہ گرفتار

-->

Lahore Police arrested the 10 people along with 3 dacait women who belongs to Faisalabad. These women use to work in the houses of posh areas of Lahore and were involved in dacoities and robberies. Police recovered millions of rupees, mobile phones and jewelry.

decoit women

لاہور: پاکستان کےمشرقی صوبہ  پنجاب کے شہر لاہور کے پوش علاقوں میں گھریلوں ملازمہ کا روپ دھارکر ڈکیتی کی وارداتیں کرنےوالی تین خواتین سمیت سات افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، موبائل فون اور نقدی برآمدکر لی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان گھروں میں نوکر بن کر داخل ہوتے ہیں اور موقع پا کر اپنے ساتھیوں کی مدد سے اسلح کے زور پر اہل خانہ کو لوٹ لیتے اور کبھی اہل خانہ کی عدم موجودگی میں گھر کا صفایا کر دیتےہیں۔

پولیس نے شمیم عرف چھیماں اور ساتھیوں کوگرفتار کر کے ان سے لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات برآمد کر لئے۔ ملزمان کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور ان کے 10 سے زائد ساتھی مفرور ہیں۔

 source: The News Trib
© 2014 Just Scandals. All rights reserved.
Free Stock Photos | Islamic Wallpapers .
Premium WordPress Themes
freshlife WordPress Themes Theme Junkie