Advertisements

کل جماعتی کانفرنس میں للو پنجو بلائے گئے :پرویز مشرف – Azizi’s Funny Video

-->

سابق صدراورآل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویزمشرف نے کہا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس میں تانگہ پارٹیوں اورللوؤں پنجوؤں کوبلایا گیا جبکہ تئیس مارچ کو وہ پاکستان ضرور آئیں گے۔

پرویزمشرف نے ٹیلی فون پرخطاب میں کہا کہ انھیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہ ملنے پرغصہ اورافسوس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انھیں کسی چیز کا ڈرنہیں ہے اورپارٹی کی آئندہ سالگرہ پاکستان میں کارکنوں کے ساتھ منائیں گے۔انہوں نے کہا کہ لاہورمیں ان کے دوکارکنوں کوگرفتارکیا گیا۔کارکنوں کوگرفتاریوں سے ڈرایا نہیں جاسکتا۔


azizi discusses pervez musharaf

© 2014 Just Scandals. All rights reserved.
Free Stock Photos | Islamic Wallpapers .
WordPress Blog
freshlife WordPress Themes Theme Junkie